Tuesday, December 20, 2011

اَللَّهُمَّ الَعَنْ قَتَلَۃَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ زین الْعَابِدِينَ عَلَیْہ السَلام

عابد سے جب وطن میں کسی نے کیا کلام
گذرے کہاں زیادہ ستم تم پہ یا امام
حضرت نے تین بار کہا شام،شام،شام
سَر ننگے سارا کنبہ تھا اور گرد خاص و عام



االسلام علیک یا سید سجاد علیہ السلام یا اسیر کربلاء و شام
یا علی ابن حسین علیہ السلام یا سید الساجد ین

اَللَّهُمَّ الَعَنْ قَتَلَۃَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ زین الْعَابِدِينَ عَلَیْہ السَلام