الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ
وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ وَالَّذِي أَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
الشـــعـــرا ۷۸ - ۸۳
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے - اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے - اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے - اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا - اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گا - اے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر